سی این جی مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

اوگرا نے یکم جولائی سے سی این جی مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے فائل فوٹو اوگرا نے یکم جولائی سے سی این جی مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے

اوگرا نے یکم جولائی سے سی این جی مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے سی این جی مہنگی ہونے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق سی این جی سیکٹر کے لیے گیس کی قیمت 980 روپے سے بڑھ کر 1283 روپے فی ایم ایم بی ٹی مقرر کردی گئی ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق گیس کی قیمتیں بڑھنے سے 19 روپے فی کلو گرام اضافہ ہوگا اور سیلز ٹیکس فارمولے شامل کرکے سی این جی کی قیمتوں پر مجموعی اضافہ 22 روپے فی کلو گرام کیا گیا۔

install suchtv android app on google app store