سونے کی قیمت میں بڑی کمی، خریداروں میں خوشی کی لہر

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے فائل فوٹو پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرمیں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2400 روپے سستا ہوکر 463136 روپے پر آگیا،دس گرام سونے کی قیمت 2058 روپے کم ہوکر 397064 روپے ہوگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 39 روپے کی کمی سے 7059 روپے ہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 24 ڈالر سستا ہو کر 4406 ڈالر پر آ گیا۔

 

install suchtv android app on google app store