پاور ڈویژن کا پروٹیکٹڈ صارفین سے متعلق پالیسی کے حوالے سے اہم بیان

پروٹیکٹڈ صارفین سے متعلق پالیسی میں تبدیلی کے حوالے سے پاور ڈویژن کا اہم بیان سامنے آگیا۔ فائل فوٹو پروٹیکٹڈ صارفین سے متعلق پالیسی میں تبدیلی کے حوالے سے پاور ڈویژن کا اہم بیان سامنے آگیا۔

پروٹیکٹڈ صارفین سے متعلق پالیسی میں تبدیلی کے حوالے سے پاور ڈویژن کا اہم بیان سامنے آگیا۔

پاور ڈویژن نے اپنےجاری کردہ بیان میں کہا کہ پروٹیکٹڈ صارفین سے متعلق پالیسی میں تبدیلی نہیں کی گئی، مسلسل 6 ماہ تک 200 یونٹس یا اس سے کم بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین ہی رہیں گے۔

پاور ڈویژن کے مطابق پروٹیکٹیڈ صارفین کیٹگری کے لئے چھ ماہ بجلی کا بل 200 یونٹس سے کم ہونا ضروری ہے۔

 

install suchtv android app on google app store