ملک بھر سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟

سونا فائل فوٹو سونا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونا 4 ہزار روپے کم ہوکر 4 لاکھ50ہزار862 روپے کاہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3ہزار 429 روپے کم ہوکر 3لاکھ 86 ہزار 541 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 40 ڈالر کم ہوکر 4285 ڈالر فی اونس ہے۔

install suchtv android app on google app store