اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان برقرار

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان برقرار فائل فوٹو اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان برقرار

امریکی ڈالر کی بلند پرواز اور اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی ناقدری کا سفر جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہونے کے بعد 333 روپے کا ہو گیا۔

عبوری حکومت آنے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 37 روپے مہنگا ہوا ہے۔

install suchtv android app on google app store