روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے سلسلہ جاری فائل فوٹو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے سلسلہ جاری

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی تاریخی اڑان اج بھی جاری ہے۔

آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 40 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 269 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 121 پوائنٹس کے اضافے سے 40572 پر آ گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store