ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالردینے کا فیصلہ

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالردینے کا فیصلہ فائل فوٹو ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالردینے کا فیصلہ

 ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے ڈیڑھ ارب ڈالر کی منظوری دے دی گئی۔

 پاکستان کے لیے فنڈز کی منظوری بجٹ سپورٹ لون کے طور پر دی گئی ہے۔ اے ڈی بی کے قرضے کی منظوری سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے اور بونڈ مارکیٹ میں بہتری آئے گی۔

install suchtv android app on google app store