انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 65 پیسے سستا ہونے کے بعد 237 روپے کا ہو گیا ہے۔ فائل فوٹو انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 65 پیسے سستا ہونے کے بعد 237 روپے کا ہو گیا ہے۔

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی قدر میں تیزی سے بحالی دیکھی گئی اور کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی ڈالر کے مقابلے اس کی قدر میں بہتری آئی۔

انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 65 پیسے سستا ہونے کے بعد 237 روپے کا ہو گیا ہے۔

ادھر آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 345 پوائنٹس اضافے کے بعد 40965 پر آ گیا ہے۔

 

install suchtv android app on google app store