سندھ میں سی این جی کل سے دوبارہ بند

سندھ میں سی این جی فائل فوٹو سندھ میں سی این جی

سندھ میں سی این جی کل سے دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ کر دیا گیا۔ سی این جی 14 مارچ کو صبح 8 بجے سے شہریوں کے لیے دستیاب ہوگی۔

ایس ایس جی سی کے مطابق سندھ میں سی این جی پمپس 11 مارچ بروز جمعہ کی صبح 8 بجے سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ایس ایس جی سی کا کہنا ہےکہ سی این جی 14 مارچ کو صبح 8 بجے سے شہریوں کے لیے دستیاب ہوگی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل 4 مارچ کو ایس ایس جی سی نے سندھ بھر میں سی این جی 72 گھنٹوں کے لیے بند کی تھی۔

install suchtv android app on google app store