سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ فائل فوٹو سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

سندھ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 650 روپے کا اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد سونے کی فی تولہ نئی قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 100 روپے تک پہنچ گئی۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 557 روپے اضافے کے ساتھ 10 گرام سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 7 ہزار 253 روپے ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کر دیا

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کی کمی کی گئی تھی۔

install suchtv android app on google app store