بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ تیارے کو کس نے تباہ کیا اندورنی کہانی سامنے اگئی

 بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کا طیارہ تباہ ہو گیا جس میں ایک پائلٹ بھی ہلاک ہو گیا ہے فائل فوٹو بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کا طیارہ تباہ ہو گیا جس میں ایک پائلٹ بھی ہلاک ہو گیا ہے

 بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کا طیارہ تباہ ہو گیا جس میں ایک پائلٹ بھی ہلاک ہو گیا ہے۔


بھارتی میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فضائیہ کا طیارہ تربیتی پرواز پر تھا کہ تلن کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں ٹرینی پائلٹ ہلاک ہو گیا۔

ابھی یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ طیارہ کیسے گرا، بھارتی فضائیہ نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ خیال رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ جب بھارتی فضائیہ کا طیارہ تباہ ہوا ہو، چند روز قبل بھی بھارتی فضائیہ کا مگ 35طیارہ گر کے تباہ ہو گیا تھا اور اس سے قبل بھی ایسے واقعات رونما ہوتے رہے ہیں۔

install suchtv android app on google app store