کسی بھی صورتحال میں ضروری تبدیلیوں کیساتھ جواب دیں گے: پاسداران انقلاب

کسی بھی صورتحال میں ضروری تبدیلیوں کیساتھ جواب دیں گے: پاسداران انقلاب فائل فوٹو کسی بھی صورتحال میں ضروری تبدیلیوں کیساتھ جواب دیں گے: پاسداران انقلاب

ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے کہا کہ امریکا اپنی پوری طاقت کے ساتھ میدان میں اترا، لیکن وہ چند منٹوں کے لیے بھی آبنائے ہرمز کو ایران کے کنٹرول سے باہر نہیں نکال سکا۔

ترجمان نے کہا کہ تمام ممکنہ حالات کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، کسی بھی صورتحال میں اعلیٰ ترین سطح کی عسکری تیاری ، جنگی حکمت عملی میں ضروری تبدیلیوں کے ساتھ جواب دیں گے۔

ترجمان کے مطابق آج ایرانی مسلح افواج کی تیاری ماضی کے مقابلے کہیں زیادہ ہے، یہ تیاری نہ صرف سابقہ صلاحیتوں پر مبنی ہے بلکہ میدانِ جنگ اور دشمن کے ساتھ براہِ راست ہوئے تجربات کا بھی نتیجہ ہے۔

install suchtv android app on google app store