7.0 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں شدید خوف وہراس

7.0 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں شدید خوف وہراس فائل فوٹو 7.0 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں شدید خوف وہراس

تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جن کی شدت 7 اور گہرائی 73 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق، زلزلے کے بعد نقصانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں، تاہم حکام نے متاثرہ علاقوں کی نگرانی شروع کر دی ہے۔

install suchtv android app on google app store