ترکیہ میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، انقرہ پانی ہو گیا

ترکیہ میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، موسلادھاربارش سے دارالحکومت انقرہ پانی پانی ہوگیا۔ فائل فوٹو ترکیہ میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، موسلادھاربارش سے دارالحکومت انقرہ پانی پانی ہوگیا۔

ترکیہ میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، موسلادھاربارش سے دارالحکومت انقرہ پانی پانی ہوگیا۔ بارش کا  پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہوگیا جبکہ کئی گاڑیاں بھی بہہ گئیں۔

ترکیے کے محکمہ موسمیات کے مطابق شدید بارشوں کے بعد ترکیہ میں سیلابی صورتحال ہے۔

سڑکوں پرکئی کئی فٹ پانی جمع ہوچکا ہے، جس سے ٹریفک کی روانی شدید متاثرہوئی ہے۔

دارالحکومت انقرہ سمیت مختلف شہروں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

install suchtv android app on google app store