برکینا فاسو: مسجد پر حملے سے 9 نمازی شہید

برکینا فاسو: مسجد پر حملے سے 9 نمازی شہید فائل فوٹو برکینا فاسو: مسجد پر حملے سے 9 نمازی شہید

افریقی ملک برکینا فاسو میں مسلح افراد نے مسجد پر حملہ کرکے 9 نمازیوں کو شہید کردیا۔سیکیورٹی ذرائع کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سحل علاقے کے فالاگونتو ضلع کی ایک مسجد پر شام کی نماز کے دوران حملہ کیا، واقعے میں 9 افراد شہید ہوگئے۔

واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

install suchtv android app on google app store