ملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ، 8 افراد ہلاک

ملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ، 8 افراد ہلاک فائل فوٹو ملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ، 8 افراد ہلاک

ملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 8 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لینڈسلائیڈنگ کا واقعہ ملائیشیا کی ریاست سیلنگور کیمپنگ سائٹ پر پیش آیا۔

انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا کہ یہ حادثہ جمعرات جمعہ کی درمیانی شب رات 3 بجے پیش آیا جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور مٹی تلے دبے افراد کو نکالنا شروع کیا۔

انتظامیہ کے مطابق سڑک کنارے فارم میں 90 افراد نے کیمپنگ کی ہوئی تھی، حادثے میں 53 افراد کو ریسکیو کیا گیا جب کہ 8 افراد ہلاک ہوئے اور درجنوں تاحال لاپتا ہیں۔

install suchtv android app on google app store