بھارت کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کرتباہ

  • اپ ڈیٹ:
بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ فائل فوٹو بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔

بھارت کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کرتباہ ہوگیا۔

بھارتی فوجی حکام کے مطابق جنگی طیارہ گوا میں معمول کی جنگی مشق میں مصروف تھا اور اس دوران سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارہ تباہ ہونے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات جاری ہیں۔ طیارے کا پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔

 

install suchtv android app on google app store