فرانس میں پولیس اہلکاروں پر گاڑی چلانے والے دو ملزمان ہلاک

فرانسیسی پولیس نے دو ملزمان کو ہلاک کردیا گیا فائل فوٹو فرانسیسی پولیس نے دو ملزمان کو ہلاک کردیا گیا

پیرس میں پولیس اہل کاروں نے فائرنگ کر کے 2 کار سواروں کو ہلاک کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کا بتانا ہے کہ ڈرائیور نے کار پولیس پر چڑھانے کی کوشش کی تھی۔ 

ریپوڑٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ گاڑی ٹریفک کی سمت کی مخالف چلا ئی جا رہی تھی۔

پولیس اہل کاروں کے قتل کی کوشش کے الزام میں واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store