مسجد الحرام و نبوی میں آج 15 لاکھ زائرین نمازِ جمعہ ادا کریں گے

مسجد الحرام اور مسجد نبوی فائل فوٹو مسجد الحرام اور مسجد نبوی

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں آج 15 لاکھ زائرین نمازِ جمعہ ادا کریں گے۔ دونوں مقامات پر سیکیورٹی فورسز اور صفائی کے عملے کی تعداد میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے مطاف کیلئےاجازت نامے اور ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یوکرین: 2 اپارٹمنٹس کے ملبے سے 26لاشیں نکال لی گئیں

وزارت حج کا کہنا ہے کہ عمرہ کے لیے غیر ملکی زائرین کی تعداد 8 لاکھ 95 ہزار سے زائد ہے۔

install suchtv android app on google app store