آئر لینڈ کے وزیر اعظم مائیکل مارٹن کی ملک میں کورونا پابندیاں اٹھانے کا اعلان

آئر لینڈ کے وزیر اعظم مائیکل مارٹن نے ملک میں کورونا پابندیاں اٹھانے کا اعلان فائل فوٹو آئر لینڈ کے وزیر اعظم مائیکل مارٹن نے ملک میں کورونا پابندیاں اٹھانے کا اعلان

کورونا کیسز میں کمی کے بعد آئر لینڈ میں کورونا کی لگائی گئی پابندیوں کو ختم کر دیا گیا۔

آئر لینڈ میں کورونا سے بچاؤ کے لیے اضافی ویکسی نیشن کی کامیاب مہم کے بعد وبا کو مکمل کنٹرول کر لیا گیا۔ جس کی وجہ سے ملک میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد میں تیزی سی کمی آئی ہے۔

کورونا وائرس کے دوران آئر لینڈ یورپ کے ان چند محتاط ترین ممالک میں شامل تھا جس نے اندرون اور بیرون ملک طویل ترین سفری پابندیاں لگائیں لیکن اب تمام تر صورتحال کے بعد آئر لینڈ نے 2 سال سے لگی تقریباً تمام پابندیاں اٹھالی ہیں۔

install suchtv android app on google app store