لڑکے بھی ’اسکرٹ‘ پہن کر آئیں، اسپین میں اسکول انتظامیہ کا انوکھا حکم

لڑکے بھی ’اسکرٹ‘ پہن کر آئیں، اسپینن میں اسکول انتظامیہ کا انوکھا حکم فائل فوٹو لڑکے بھی ’اسکرٹ‘ پہن کر آئیں، اسپینن میں اسکول انتظامیہ کا انوکھا حکم

اسپین کے اسکول انتظامیہ نے لڑکوں کو بھی لڑکیوں کی طرح اسکرٹ پہن کر آنے کا حکم دے دیا۔ رپوٹ کے مطابق اسپین میں اسکول انتظامیہ نے لڑکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ لڑکیوں کی طرح اسکرٹ پہن کر کلاس میں آئیں۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسکول انتظامیہ کی جانب سے دی جانے والی ہدایت کا بنیادی مقصد اس پیغام کو عام کرنا ہے کہ لباس کی کوئی صنف نہیں ہوتی ہے۔

اسپین کے اسکول ایڈںبرگ کے کیسل ویو پرائمری اسکول نے طلبا و طالبات دونوں کو کلاس میں اسکرٹ پہن کر آنے کو کہا ہے جس کے بعد تمام طلبا نے ویئر اے اسکرٹ ٹو اسکول تحریک میں شرکت کی۔ یہ کلاتھ ہیو نو جینڈر تحریک کا حصہ ہے۔

یہ تحریک اس وقت شروع ہوئی تھی جب 15 سال کے طالب علم مائیکل گومز کو کلاس میں اسکرٹ پہننے کی وجہ سے اسکول سے نکال دیا گیا تھا۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق کیسل ویو اسکول کے طلبا و طالبات کے ساتھ اساتذہ بھی اسکرٹ پہنے ہوئے دکھائی دیے۔

پنجاب کے اسکولوں میں قرآن کی تعلیم کا نصاب منظور

اسکول کی خاتون ٹیچر مس وائٹ کا کہنا ہے کہ اسکول دقیانوسی خیالات کے خلاف آگے بڑھ رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم نے ویئر اے اسکرٹ ٹو اسکول ڈے کا اہتمام کیا مگر کسی کو اسکرٹ پہننے کے لئے مجبور نہیں کیا۔

install suchtv android app on google app store