اسکولوں کے اوقات سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ

اسکولوں کے اوقات سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ فائل فوٹو

پنجاب حکومت نے اسموگ اور شدید سردی کے پیش نظر اسکولز کھولنے کیلئے صبح ساڑھے نو بجے کے مقررہ وقت میں اکتیس جنوری تک توسیع کر دی۔

صوبے بھر میں اسکولز کھلنے کی ساڑھے 9 بجے کے اوقات کار میں 31 جنوری تک توسیع کردی گئی ہے۔

اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ جس کے مطابق یکم فروری سے اسکول ریگولر ٹائمننگ پر کھلیں گے۔

پنجاب حکومت نے تمام پرائیویٹ اور سرکاری اسکولوں کو پابند کردیا ہے۔

install suchtv android app on google app store