پاک وطن کے 75 ویں یوم آزادی کا جشن دنیا بھر میں منایا جارہا ہے، بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھی پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم آزادی کی خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔