ہتھکڑی لگے اور لنگڑاتے وینزویلا کے صدر کو امریکی عدالت میں پیش کردیا گیا
وینزویلا کے معزول صدر نکولس مادورو کو نیویارک عدالت میں پیش کرنے کے لیے لے جایا جا رہا ہے اور اس سے قبل انھیں ہتھکڑی لگاکر سڑکوں پر گھمایا بھی گیا۔ وائرل ویڈیوز میں معزول صدر نکولس مادورو کی اہلیہ سیلیا فلوریس بھی ان کے ہمراہ دکھائی دیں۔