تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں

شب معراج کے موقع پرچھٹی کا اعلان کر دیا گیا

کویت اور عمان نے شب معراج کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ دونوں ممالک میں 18 جنوری کو چھٹی ہو گی اور تمام ادارے بند رہیں گے، شب معراج 27 ویں رجب 1447 کی رات کو منائی جائے گی۔

گرین لینڈ کی برف پگھلنے لگی، کیا کوئی بڑا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے؟

سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ گرین لینڈ کی برف کی تہہ تیزی سے پگھل رہی ہے اور یہ عمل مستقبل میں دوبارہ رونما ہو سکتا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ برف کی موجودہ پگھلنے کی رفتار سمندر کی سطح میں اضافے کے امکانات کو بڑھا رہی ہے،…

امریکا کا آئل ٹینکر پر قبضہ، روس نے بڑی دھمکی دے دی

بدھ کو امریکی کوسٹ گارڈ اور فوج کی جانب سے آئس لینڈ کے قریب روسی پرچم والے تیل بردار جہاز کو قبضے میں لینے پر روس نے ردِ عمل ظاہر کیا اور کہا کہ اٹلانٹک میں روسی آئل ٹینکر میری نیرا پر امریکی قبضہ بین الاقوامی سمندری قوانین کی خلاف…
صفحہ 1 کا 3111