مکڑیوں میں تیسری صنف کا انکشاف!

تھائی لینڈ کے گھنے جنگلات میں ایک ایسی دلکش مخلوق دریافت ہوئی ہے جس نے سائنسدانوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ یہ مکڑی نہ صرف ایک نئی نوع ہے بلکہ اس کے جسم میں ایک نایاب حیاتیاتی مظہر بھی دیکھا گیا ہے۔
صفحہ 4 کا 41