محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی ہے اور کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، جنوبی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں بارش متوقع ہے، جبکہ اسلام آباد میں آسمان جزوی طور پر…