ملک بھر میں شدید بارشوں کا نیا الرٹ جاری

ملک بھر میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر نیا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، جس کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ لاحق ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں اور…

موسلادھار بارش، سندھ حکومت کا آج کراچی میں چھٹی کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں بارش کی سنگین صورتحال کے پیشِ نظر آج عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ کی زیرصدارت ہونے والے ہنگامی اجلاس میں صوبائی وزراء شرجیل میمن، ناصر حسین شاہ، سعید غنی اور دیگر حکام شریک ہوئے۔

بارشوں کی شدت میں اضافہ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج سے مون سون بارشوں کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ ادارے کے مطابق خلیج بنگال پر موجود ہوا کا کم دباؤ مون سون کی سرگرمیوں کو مزید تیز کرے گا، جس کے نتیجے میں آج سے منگل تک اسلام آباد، پنجاب، خیبر…

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش، الرٹ جاری

18 اگست کی رات مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ کراچی کی جانب بڑھے گا، ابتدا میں معتدل بارش کا امکان ہے جبکہ 20 اور 21 اگست کو گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کے سبب اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔
صفحہ 7 کا 106