کلاس روم میں آرام کے لیے جدید بینچ تیار

کلاس روم میں آرام کے لیے جدید بینچ تیار فائل فوٹو کلاس روم میں آرام کے لیے جدید بینچ تیار

جاپان میں کلاس روم کے بچوں کو آرام کا موقع دینے کے لیے جدید بینچ تیار کرلیے گئے۔

پڑھائی کے دوران تھوڑا آرام بھی ہونا چاہیے، چین میں اس نئے کلاس روم کا منظر ملاحظہ کریں، جہاں پڑھائی کے دوران بچوں کو آرام کا موقع بھی فراہم کیا جاتا ہے تاکہ وہ تازہ دم ہو کر سیکھنے کا عمل جاری رکھ سکیں۔

اس مقصد کیلئے نئے طرز کے اسکول بینچ بھی بنائے گئے ہیں، جن کو ضرورت کے وقت آرام دہ بیڈ میں تبدیل کر لیا جاتا ہے، سوشل میڈیا پر اس طرز تعلیم پر خوب مباحثہ ہو رہا ہے۔

install suchtv android app on google app store