دنیا نے پیٹرول کی کمی کا حل تلاش کر لیا

دنیا نے پیٹرول کی کمی کا حل تلاش کر لیا فائل فوٹو دنیا نے پیٹرول کی کمی کا حل تلاش کر لیا

دنیا نے پیٹرول کی کمی کا حل ڈھونڈ لیا.ہالینڈ کی ایک کمپنی نے رواں سال سولر پینل سے لیس دنیا کی پہلی الیکٹرک کار کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ہالینڈ کی ایک کمپنی نے رواں سال سولر پینل سے لیس دنیا کی پہلی الیکٹرک کار کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پہلی الیکٹرک کار نومبر میں فراہم کر دی جائے گی۔

سولر گاڑی ایک ری چارج سے تقریباً 625 کلومیٹر سفر کر سکے گی۔

تاہم دن کے اوقات میں یہ گاڑی 70 کلومیٹر اضافی چل سکے گی، یومیہ سفر 35 کلومیٹر سے کم ہوا تو کار کو 7 ماہ تک چارج کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

install suchtv android app on google app store