پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی جانب منتقلی کا پرجوش منصوبہ مشکلات کا شکار ہو کر رہ گیا ہے۔ پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں (ای ویز) کی جانب منتقلی کا پرجوش منصوبہ مشکلات کا شکار ہے، کیونکہ نجی شعبے کے اسٹیک ہولڈرز نے الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ انفرا اسٹرکچر کی درآمد اور تنصیب میں حائل ریگولیٹری رکاوٹوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
