آسٹریلوی ٹیم سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار

 آسٹریلوی ٹیم کے جشن منانے کے انداز پر انگلش شائقین برا مان گئے فائل فوٹو آسٹریلوی ٹیم کے جشن منانے کے انداز پر انگلش شائقین برا مان گئے

اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں آسٹریلوی ٹیم کے جشن منانے کے انداز پر انگلش شائقین برا مان گئے۔

اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد آسٹریلوی ٹیم کے جشن منانے کے انداز پر انگلش شائقین برا مان گئے جب کہ سوشل میڈیا پر بھی انھیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ 

ہیڈ کوچ جسٹن لینگر نے اپنے پلیئرز کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ میچ کے آخر میں وہ میزبان کھلاڑی جیک لیچ کا نہیں بلکہ ان کے ہی انداز میں گلاسز پہن کر بیٹنگ کرنے والے اپنے سابق بیٹسمین کرس روجرز کا مذاق اڑا رہے تھے جنھوں نے آسٹریلیا کیلیے آخری میچ 2015 میں کھیلا تھا۔

 

install suchtv android app on google app store