یونس خان نے بھی انتخابات میں اپنی حمایت کا اعلان کر دیا

یونس خان بھی کل ہونے والی انتخابات پر بول پڑے فائل فوٹو یونس خان بھی کل ہونے والی انتخابات پر بول پڑے

سابق ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے کراچی کے حلقہ 239 سے ایم ایم اے کے امیدوار حلیم خان غوری کی حمایت کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے حلقہ این اے 239 سے ایم ایم اے کے امیدوار حلیم خان غوری کی حمایت کا اعلان کردیا۔

یونس خان نے کہا ہے کہ حلیم خان غوری ایماندار اور دیانتدار شخص ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ حلیم خان غوری کی وجہ سے حلقہ 239 کے علاقوں میں مثبت تبدیلی آئے گی۔

install suchtv android app on google app store