پی ایس ایل کی7 ویں ٹیم ایف کے ایس گروپ نے کروڑوں میں خرید لی

پی ایس ایل فائل فوٹو پی ایس ایل

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی کیلئے اسلام آباد میں تقریب جاری ہے۔

پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت کیلئے نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہورہا ہے۔

علی ترین کے دستبردار ہونے کے بعد اب بولی میں 9 پارٹیاں شریک ہیں۔

2 کامیاب پارٹیاں راولپنڈی، حیدر آباد، فیصل آباد، گلگت، مظفرآباد اور سیالکوٹ میں سے ٹیموں کے نام منتخب کر سکیں گے۔

پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر تقریب براہ راست نشر کر رہا ہے۔

install suchtv android app on google app store