پی ایس ایل ٹیم سیالکوٹ کا کپتان کون ہوگا؟ ممکنہ اسکواڈ کی اہم اور حیران کن خبر

پی ایس ایل ٹیم سیالکوٹ کا کپتان کون ہوگا؟ ممکنہ اسکواڈ کی اہم اور حیران کن خبر فائل فوٹو پی ایس ایل ٹیم سیالکوٹ کا کپتان کون ہوگا؟ ممکنہ اسکواڈ کی اہم اور حیران کن خبر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے رواں سیزن میں شامل ہونے والی نئی ٹیم سیالکوٹ کے کپتان اور ممکنہ اسکواڈ سے متعلق فرنچائز مالک نے اہم اشارے دے دیے ہیں۔

پی ایس ایل میں اس سال دو نئی ٹیمیں شامل کی گئی ہیں جن میں ایک حیدرآباد جبکہ دوسری سیالکوٹ کے نام سے میدان میں اترے گی جس پر شائقین کرکٹ کی دلچسپی عروج پر ہے۔

سیالکوٹ ٹیم کے اونر حمزہ مجید کا کہنا ہے کہ کپتان اور حتمی اسکواڈ کا فیصلہ 30 جنوری کو ہونے والی کھلاڑیوں کی بڈنگ کے بعد کیا جائے گا، تاہم ٹیم کی حکمت عملی کا خاکہ واضح ہے۔

install suchtv android app on google app store