پاکستان کے معروف اولمپئن ایتھلیٹ دنیائے فانی سے کوچ کر گئے

پاکستان کے اولمپئن ایتھلیٹ عبدالرشید میاں چنوں میں دل کا دورہ پڑنے سے فانی دنیا کو خیرباد کہہ گئے فائل فوٹو پاکستان کے اولمپئن ایتھلیٹ عبدالرشید میاں چنوں میں دل کا دورہ پڑنے سے فانی دنیا کو خیرباد کہہ گئے

پاکستان کے اولمپئن ایتھلیٹ عبدالرشید میاں چنوں میں دل کا دورہ پڑنے سے فانی دنیا کو خیرباد کہہ گئے۔

رپورٹس کے مطابق اہل خانہ، کوچز اور ساتھی ایتھلیٹس نے عبدالرشید کے انتقال کی خبر کی تصدیق کر دی ہے۔

پاکستان کے اولمپئن ایتھلیٹ عبدالرشید نے بیجنگ اولمپکس 2008 میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی جبکہ انہوں نے سیف گیمز 2004 میں گولڈ میڈل بھی جیتا تھا۔

عبدالرشید 110 میٹر ہرڈلز میں قومی چیمپئن بھی رہے۔

install suchtv android app on google app store