پی سی بی نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری کر دیا

پی سی بی نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ سری لنکن ٹیم نومبر میں 3 ون ڈے میچز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی۔

سیریز کے میچز 11، 13 اور 15 نومبر کو راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔

یہ پاکستان میں 2019 کے بعد سری لنکن ٹیم کی پہلی ون ڈے سیریز ہوگی۔

install suchtv android app on google app store