ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ: آئینہ نوئیل نے پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیت لیا

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ: آئینہ نوئیل نے پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیت لیا فائل فوٹو ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ: آئینہ نوئیل نے پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان کی آئینہ نوئیل نے ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

کولمبو میں ہونیوالے ساوتھ ایشین کراٹے چیمپیئن شپ کے مقابلوں میں پاکستان کی آئینہ نوئیل گولڈ میڈل جیت لیا۔

رپورٹ کے مطابق آئینہ نوئیل نے انڈر 12 پلس 40 کے جی  کلاس میں گولڈ اپنے نام کیا، انہوں نے کمیتا میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل انڈر 10 حذیفہ ارشد نے بھی  پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتا تھا۔

install suchtv android app on google app store