معروف ٹینس کھلاڑی انتقال کر گئیں

معروف ٹینس کھلاڑی انتقال کر گئیں فائل فوٹو معروف ٹینس کھلاڑی انتقال کر گئیں

کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون ٹینس کھلاڑی اسلام آباد میں انتقال کر گئیں۔

زینب علی نقوی آئی ٹی ایف ٹورنامنٹ کھیلنے اسلام آباد گئی تھیں۔ ٹینس فیڈریشن کے مطابق زینب میچ کھیل کر نہانے گئیں اور پھر دروازہ توڑ کر دیکھا گیا تو ان کا انتقال ہوچکا تھا۔

زینب علی نقوی کراچی ریجن کی ٹاپ پلیٸر تھیں اور وہ کراچی اور سندھ کی سطح پر ایونٹس جیت چکی تھیں۔

install suchtv android app on google app store