بابر اعظم پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل فائل فوٹو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کر دیا۔

آئی سی سی کی جانب سے پلیئر آف دی منتھ کے لیےنامزدگیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی میچ شکست دے دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کے کپتان بابر اعظم کے علاوہ ویسٹ انڈیز کے کریگ بریتھ ویٹ اور آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کو پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا ہے۔

 

install suchtv android app on google app store