چائنہ اوپن ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے میچز کے دوران خواتین کے سنگلز مقابلوں کے تیسرے مرحلے میں روس کی ماریہ شراپوا نے سلواکیہ کی پولونا ہرکوگ کو 6-0, 6-2سے ہرا دیا۔
پاکستانی بلے بازوں نے ایک مرتبہ پھر بولرز کی محنت پر پانی پھیرتے آسان ہدف کو مشکل بنا دیا۔ سری لنکا نے ٹی ٹوئینٹی کرکٹ ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پاکستان کو 16 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔
ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان آج سری لنکا سےٹکرائے گا۔ ایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کل کھیلا جائے گا ۔