چوتھے آئی سی سی ٹی 20 کرکٹ ورلڈکپ کے سپرایٹ مرحلے میں پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان آر پریما داسا کرکٹ سٹیڈیم کولمبو میں اہم میچ جاری ہے۔آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے جس پر پاکستانی شاہین میدان میں اتر کر بیٹنگ کررہے ہیں
ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے ایک اہم میچ میں پاکستانی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو ایک رن سے شکست دیدی، بھارتی ٹیم پاکستان کے 98 رنز کے جواب میں صرف 97 رنز ہی بنا سکی۔
دونوں ملکوں کے درمیان زیادہ میچ ہونے سے دباو میں کمی آرہی ہے ۔ پاکستان نے وارم اپ میچ میں بھارت کو شکست دی ہوئی ہے اس لیے ہم نفسیاتی برتری کے ساتھ جائیں گے:حفیظ