ایم پی اے کے اوپر قاتلانہ حملہ، ملزم فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے
نوشہرو فیروز کے قریب پاکستان پیپلز پارٹی کی ایم پی اے شہناز انصاری کے اوپر قاتلانہ حملہ کیا گیا، گولياں لگنے سے ایم پی اے شہناز انصاری شدید جاں بحق ہو گئیں۔ حملہ اس وقت کیا گیا جب وہ کسی رشتے دار کے چالیسویں میں شرکت کرنے گئی تھیں۔
حملہ کی بنیاد پرانی دشمنی بتایا جارہا ہے ، شہناز انصاری کو نواب شاہ ہسپتال لیجایا جا رہا تھا، جہاں رستے میں ہی وہ دم توڑ گئیں