کراچی ایئرپورٹ پر تکنیکی اور آپریشنل مسائل کے باعث کئی پروازیں منسوخ ہو گئیں، جس سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
بین الاقوامی پروازوں میں شامل ہیں:
ایمریٹس EK 609 (کراچی سے دبئی)
تھائی TG 342 (کراچی سے بینکاک)
ایئربلو PA 110 (کراچی سے دبئی)
اندرون ملک پروازیں بھی متاثر:
ایئرسال PF 123 (کراچی سے اسلام آباد)
ایئر سیال PF 145 (کراچی سے لاہور)
پی آئی اے PK 306 (کراچی سے لاہور)
مسافروں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی فلائٹ کی تازہ ترین معلومات کے لیے ایئرلائن سے رابطہ کریں۔