اسکولوں اور کالجوں میں چھٹیوں کے حوالے سے بڑی خبر

اسکولوں اور کالجوں میں چھٹیوں کے حوالے سے بڑی خبر فائل فوٹو اسکولوں اور کالجوں میں چھٹیوں کے حوالے سے بڑی خبر

اسکولوں اور کالجوں میں چھٹیوں کے حوالے سے حکومت کا نیا منصوبہ سامنے آ گیا ہے۔

پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے اسکولوں اور کالجوں میں سالانہ تعلیمی ایام بڑھا کر 190 دن کرنے کے لیے چھٹیاں کم کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔


منصوبے کے تحت موسم گرما کی چھٹیاں ڈھائی ماہ سے کم کرکے 6 ہفتے یعنی ڈیڑھ ماہ کی جائیں گی۔

حکومت کے اس فیصلے کا مقصد طلبہ اور طالبات کی تعلیمی کارکردگی بہتر بنانا اور تعلیمی نصاب کو مکمل کرنا ہے۔ نجی اسکول ایسوسی ایشنز نے بھی اس تجویز کی حمایت کر دی ہے۔

 

install suchtv android app on google app store