پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، اپوزیشن کے 4 چیئرمینوں کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پر اپوزیشن کے چار چیئرمینوں کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی، اسمبلی سیکرٹریٹ نے اپوزیشن کے چیئرمین کو عہدوں سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ فائل فوٹو پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پر اپوزیشن کے چار چیئرمینوں کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی، اسمبلی سیکرٹریٹ نے اپوزیشن کے چیئرمین کو عہدوں سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پر اپوزیشن کے چار چیئرمینوں کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی، اسمبلی سیکرٹریٹ نے اپوزیشن کے چیئرمین کو عہدوں سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے باعث اپوزیشن کے چار اسٹینڈنگ کمیٹیوں کے چیئرمینز کے خلاف حکومتی ارکان کی طرف سے تحاریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئیں۔

اپوزیشن رکن عنصر اقبال کو چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی خصوصی تعلیم، مرتضی اقبال کو چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی پروفیشنل مینجمنٹ کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔

احسن علی کو اسٹینڈنگ کمیٹی کالونیز جبکہ صائمہ کنول کو چیئرپرسن اسٹینڈنگ کمیٹی تعلیم کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

install suchtv android app on google app store