عام انتخابات: این اے 52 راولپنڈی سے پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف آگے

 پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف فائل فوٹو پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف

عام انتخابات کےغیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

این اے 52 راولپنڈی سے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف17463 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے راجہ طارق عزیز بھٹی 13778 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

install suchtv android app on google app store