حکومت کا ٹرانسجینڈرز کو مفت تعلیم اور 10 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ کا اعلان

لاہور میں ٹرانسجینڈر اسکول میں خواجہ سراؤں کی تعلیم کیلئے حکومت نے احسن فیصلہ کیا ہے۔ فائل فوٹو لاہور میں ٹرانسجینڈر اسکول میں خواجہ سراؤں کی تعلیم کیلئے حکومت نے احسن فیصلہ کیا ہے۔

لاہور میں ٹرانسجینڈر اسکول میں خواجہ سراؤں کی تعلیم کیلئے حکومت نے احسن فیصلہ کیا ہے۔

 ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے ٹرانسجینڈر کیلئے 10 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ مقرر کردیا یہ ماہانہ وظیفہ صرف اسکول میں رجسٹرڈ ہونے والے خواجہ سراوں ملے گا۔

رجسٹرڈ جواجہ سراؤں کو پانچ ہزار روپے وظیفہ اور پانچ ہزار روپے کرایہ کی مد میں دیا جائے گا، خواجہ سراؤں کو وظائف کے حصول کیلئے صرف 80 فیصد حاضری برقرار رکھنا ہوگی۔

گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول برکت مارکیٹ میں ٹرانسجینڈرز کی کلاسسز کا سلسلہ ایک سال سے جاری ہے جہاں خواجہ سراؤں کیلئے مفت تدریسی، درسی کتب اورکھانا بھی دیا جارہا ہے۔

install suchtv android app on google app store