پنجاب کے علاقے آج بھی گہری اسموگ کی لپیٹ میں ہیں جب کہ لاہور دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے پھر پہلے نمبر پر ہے۔
لاہور میں 447 پارلٹیکولیٹ میٹرز ریکارڈ کیے گئے اور بھارتی دارالحکومت دہلی 403 پارٹیکولیٹ میٹرز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
لاہور شہرمیں فضائی آلودگی کی شرح اس وقت 461 فیصد ہے، لاہور کے سب سے آلودہ علاقے گلبرگ میں فضائی آلودگی کی شرح 541 ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ فضا میں سو سے دو سو پرٹیکیولیٹ آلودگی کے زراعت کا ہونا انسانی صحت کے لیے خطرناک ہے، گھر سے نکلتے ہوئے ماسک کا استعمال کریں۔