راولپنڈی پولیس لائنز میں آوارہ کتے کا حملہ، 3 اہلکار شدید زخمی

راولپنڈی پولیس لائنز میں آوارہ کتے کا حملہ، 3 اہلکار شدید زخمی اسکرین گریب راولپنڈی پولیس لائنز میں آوارہ کتے کا حملہ، 3 اہلکار شدید زخمی

راولپنڈی پولیس لائنز میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے 3 اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق اہلکاروں پر حملہ کرنے والے کتے کو ایلیٹ اہلکار نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے بعد ویکسینیشن کے لیے اسپتال بجھوا دیا گیا ہے۔

 

install suchtv android app on google app store